Pakistan Army and Afghan Taliban clash on the border once again - BBC URDU

BBC News اردو Published October 15, 2025

UR

Performance

Views (24h)
178,800
Views / Hour
7,450
Total Views
207,386
Duration
3:42

Regions

US

Topics

Society

Description

پاکستانی فوج اور افغان طالبان کے درمیاں سرحدوں پر ایک بار پھر سے جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے افغان فورسز کی جانب سے سپن بولدک میں چار مقامات پر کیے جانے والا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب، افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے حملے میں کم از کم 12 افغان شہری ہلاک جبکہ 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ #Pakistan #Afghanistan #Taliban #SpinBoldak #Chaman #Border CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR